Samsung

[Samsung][bleft]

business

[Samsung][bsummary]

vehicles

[Samsung][grids]

technology

[Samsung][twocolumns]

پاک فوج کے جنرل نے استعفیٰ دے دیا ،نام بھی سامنے آگیا، وجوہات کا علم نہ ہو سکا,

پاک فوج کے جنرل نے استعفیٰ دے دیا ،نام بھی سامنے آگیا، وجوہات کا علم نہ ہو سکا, پاک فوج کے جنرل نے استعفیٰ دے دیا ،نام بھی سامنے آگیا، وجوہات کا علم نہ ہو سکا, پاک فوج کے جنرل نے استعفیٰ دے دیا ،نام بھی سامنے آگیا، وجوہات کا علم نہ ہو سکا, پاک فوج کے جنرل نے استعفیٰ دے دیا ،نام بھی سامنے آگیا، وجوہات کا علم نہ ہو سکا, پاک فوج کے جنرل نے استعفیٰ دے دیا ،نام بھی سامنے آگیا، وجوہات کا علم نہ ہو سکا, پاک فوج کے جنرل نے استعفیٰ دے دیا ،نام بھی سامنے آگیا، وجوہات کا علم نہ ہو سکا, پاک فوج کے جنرل نے استعفیٰ دے دیا ،نام بھی سامنے آگیا، وجوہات کا علم نہ ہو سکا, پاک فوج کے جنرل نے استعفیٰ دے دیا ،نام بھی سامنے آگیا، وجوہات کا علم نہ ہو سکا,

texas auto insurance, cheap car insurance quotes, international health insurance, auto insurance florida, term life, state auto insurance, progressive insurance, american auto insurance, renters insurance, american car insurance companies, car insurance california, auto insurance usa, burial insurance, auto insurance companies in usa, insurance companies in texas, insurance companies in usa, business insurance

 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل حمید گل مرحوم کے صاحبزادے عبداللہ گل نے دعویٰ کیا ہے کہ پاک فوج کے ایک جرنیل نے استعفیٰ دے دیا ہے۔اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر عبداللہ گل نے ایک تصویر شیئر کی جس میں انہیں لیفٹیننٹ جنرل عبداللہ ڈوگر کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔ عبداللہ حمید گل نے دعویٰ کیا کہ لیفٹیننٹ جنرل عبداللہ ڈوگر نے استعفیٰ دے دیا ہے ، وہ ملتان میں بطور کور کمانڈر تعینات رہ چکے ہیں اور آج کل ہیوی انڈسٹری ٹیکسلا میں تعینات تھے، وہ پاک فوج کے مایہ ناز آفیسر بریگیڈیئر ڈوگر کے صاحبزادے ہیں۔ عبداللہ گل نے کہا کہ لیفٹیننٹ جنرل عبداللہ ڈوگر کے استعفیٰ کی وجوہات ابھی تک معلوم نہیں ہوسکیں۔

No comments: