Samsung

[Samsung][bleft]

business

[Samsung][bsummary]

vehicles

[Samsung][grids]

technology

[Samsung][twocolumns]

مساجد خالی۔۔۔!!! سعودی موذن اذان دیتے ہوئے زاروقطار روپڑا ،رقت آمیزمناظر کی ویڈیو وائرل,

مساجد خالی۔۔۔!!! سعودی موذن اذان دیتے ہوئے زاروقطار روپڑا ،رقت آمیزمناظر کی ویڈیو وائرل, مساجد خالی۔۔۔!!! سعودی موذن اذان دیتے ہوئے زاروقطار روپڑا ،رقت آمیزمناظر کی ویڈیو وائرل, مساجد خالی۔۔۔!!! سعودی موذن اذان دیتے ہوئے زاروقطار روپڑا ،رقت آمیزمناظر کی ویڈیو وائرل, مساجد خالی۔۔۔!!! سعودی موذن اذان دیتے ہوئے زاروقطار روپڑا ،رقت آمیزمناظر کی ویڈیو وائرل, مساجد خالی۔۔۔!!! سعودی موذن اذان دیتے ہوئے زاروقطار روپڑا ،رقت آمیزمناظر کی ویڈیو وائرل, مساجد خالی۔۔۔!!! سعودی موذن اذان دیتے ہوئے زاروقطار روپڑا ،رقت آمیزمناظر کی ویڈیو وائرل,

texas auto insurance, cheap car insurance quotes, international health insurance, auto insurance florida, term life, state auto insurance, progressive insurance, american auto insurance, renters insurance, american car insurance companies, car insurance california, auto insurance usa, burial insurance, auto insurance companies in usa, insurance companies in texas, insurance companies in usa, business insurance

 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہور ہی ہے جس میں ایک مسجد کا سعودی موذن اذان دیتے وقت زار و قطار رونے لگتا ہےاس ویڈیو کو دیکھ کر کئی صارفین آبدیدہ ہو گئے اور کمنٹس کر رہے ہیں کہ مساجد کی ویرانی نے ہر مسلمان کو سوگوار کر دیا ہے۔کچھ صارفین کا کہنا تھا کہ شاید اللہ تعالیٰ ہم سے ناراض ہے، اسی لیے اس نے ہم پر اپنے گھر کے دروازے بند کر دیئے ہیں۔ ہمیں اللہ سے توبہ استغفار کر کے اپنے گناہوں کی معافی مانگنی چاہیے۔یاد رہے کہ گزشتہ روز بھی سوشل میڈیا پرایک غیر ملکی کی ایسی تصاویر وائرل ہوئی ہیں جو ریاض کی ایک بند مسجد کے دروازے کے باہر بیٹھ کر دعا مانگ رہا ہے اور ساتھ میں بلند آواز میں رورہا ہے۔اس شخص کی رقت آمیز دعا نے لاکھوں افراد کو غمزدہ کر دیا ہے کیونکہ سعودی مملکت میں کبھی ایسی نوبت نہیں آئی تھی کہ حکام کی جانب سے نہ چاہتے ہوئے بھی انتہائی مجبوری کے عالم میں لوگوں کا مساجد میں داخلہ بند کر دیا جائے۔

No comments: