Samsung

[Samsung][bleft]

business

[Samsung][bsummary]

vehicles

[Samsung][grids]

technology

[Samsung][twocolumns]

"Forward 32 MNs forward block ready to appear in National Assembly after Punjab."

 ’’پنجاب کے بعد قومی اسمبلی میں 32ایم این ایز کا فارورڈ بلاک سامنے آنے کیلئے تیار ‘‘شریف فیملی چاہتی ہے لوٹ مارے کیلئے اگر حکومت واپس بلانا چاہتی ہے تو بلا لے ورنہ ۔۔ شریف خاندان ان حالات تک کیسے پہنچا؟ سینئر صحافی کا تہلکہ دعویٰ اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر تجزیہ کار چودھری غلام حسین نے دعوی کرتے ہوئے کہا ہے مسلم لیگ ن میں بڑا فارورڈ بلاک 20روز میں منظر عام پر آجائے گا ۔ انہوں نے کہا ہے کہ شریف خاندان اپنی حرکتوں کی وجہ سے اس حال میں پہنچے ہیں ۔ قومی موقر نامے میں شائع رپورٹ کے مطابق شریف فیملی چاہتی ہے کہ ملک میں لوٹ مارے کیلئے اگر حکومت واپس بلانا چاہتی ہے تو بلا لے ، ورنہ شریف فیملی کا پاکستان آنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان اپنی حرکتوں سے گر جائے تو الگ بات ہے ۔ تاہم اسٹیبلشمنٹ کا سو فیصد اعتماد وزیراعظم کو حاصل ہے ۔ انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ اعلی ترین ذرائع کا کہنا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نواز شریف کی حکومت کے آخری دن تک ان کیساتھ تھی ۔ چودھری غلام حسین نے دعوی کیا ہے کہ 20دن میں ن لیگ کے 32ایم ای ایز کا فاروڈ بلاک سامنے آئے گا۔

No comments: