Samsung

[Samsung][bleft]

business

[Samsung][bsummary]

vehicles

[Samsung][grids]

technology

[Samsung][twocolumns]

کرونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں اڑھائی کروڑ لوگ بے روزگار ہونے کا خدشہ,

کرونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں اڑھائی کروڑ لوگ بے روزگار ہونے کا خدشہ, کرونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں اڑھائی کروڑ لوگ بے روزگار ہونے کا خدشہ, کرونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں اڑھائی کروڑ لوگ بے روزگار ہونے کا خدشہ, کرونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں اڑھائی کروڑ لوگ بے روزگار ہونے کا خدشہ, کرونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں اڑھائی کروڑ لوگ بے روزگار ہونے کا خدشہ, کرونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں اڑھائی کروڑ لوگ بے روزگار ہونے کا خدشہ, کرونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں اڑھائی کروڑ لوگ بے روزگار ہونے کا خدشہ,

texas auto insurance, cheap car insurance quotes, international health insurance, auto insurance florida, term life, state auto insurance, progressive insurance, american auto insurance, renters insurance, american car insurance companies, car insurance california, auto insurance usa, burial insurance, auto insurance companies in usa, insurance companies in texas, insurance companies in usa, business insurance

  نیویارک(این این آئی )اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ پوری دنیا میں پھیلنے والی کرونا وائرس کی وبا سے تقریبا اڑھائی لاکھ افراد بے روزگار ہوسکتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ورلڈ ٹریول اینڈ ٹورازم کونسل نے بتایاکہ دنیا بھر میں کرونا کی وبا نے سفر اور سیاحت کے شعبوں میں کام کرنے والے لاکھوں افراد کی ملازمتیں خطرے میں ڈال دیی ہیں۔ کونسل نے کہا کہ پوری دنیا میں وبا پھیل جانے کی وجہ سے 50 ملین کے قریب ملازمتیں بند ہوسکتی ہیں۔عالمی ٹریول اینڈ ٹورازم کونسل کی سی ای او گلوریہ گیوارا نے کہا کہ کرونا پھیلنا سفر اور سیاحت کی صنعت کے لئے ایک سنگین خطرے کی نشاندہی کرتا ہے۔یہ خبر ہزاروں بین الاقوامی پروازیں منسوخ ہونے کے بعد سامنے آئی ہے۔ کچھ ٹریول کمپنیوں نے نئے صارفین کے لیے ٹریول انشورینس آپریشن معطل کردئیے ۔پچھلے مہینے چینی ایئرلائن کے صارفین کی تعداد میں 84.5 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے ، جو اس ملک پر اس وائرس کے پیدا ہونے والے مہلک معاشی اثرات کی نشاندہی کرتی ہے۔چین کے ذمہ دار ذرائع نے بتایا کہ اس کمی کی وجہ سے محصول میں 21 ارب یوآن دو کھرب 35 ارب پائونڈ کی کمی واقع ہوئی۔رائل ڈچ ایئر لائنز (کے ایل ایم)نے اعلان کیا کہ وہ اخراجات کو کم کرنے کے لیے دوسرے اقدامات کے علاوہ کرونا وائرس کے پھیل جانے کی وجہ سے دو ہزار ملازمتوں میں بھی کمی لانے کی کوشش کر رہا ہے۔جرمنی نے کمپنیوں اور افراد کی مدد کے لیے 600 ارب ڈالر دینے کا وعدہ کیا ۔ برطانوی رہ نمائوں نے کہا کہ وہ اس وبا سے نمٹنے کے لئے 420 بلین ڈالر سے زیادہ مختص کریں گے۔ یوروپی یونین نے بھی ممبر ممالک کی حمایت کرنے کے لیے سیکڑوں ارب ڈالر کا وعدہ کیا۔ فرانس ، اسپین ، اٹلی اور دیگر درجنوں ممالک کے رہ نماں نے اس بحران پر قابو پانے کے لئے درکار ہر چیز کا خرچ کرنے کا وعدہ کیا ہے۔

No comments: