Samsung

[Samsung][bleft]

business

[Samsung][bsummary]

vehicles

[Samsung][grids]

technology

[Samsung][twocolumns]

اللہ کا سہارا پکڑ کر خوف کی فضا سے نکلنا چاہئے ،ضروری ہے کہ ہم اپنے ایمان کے ساتھ صحت کو بھی بچائیں ، مولانا طارق جمیل کا پاکستانیوں کے نام اہم ویڈیوپیغام,

اللہ کا سہارا پکڑ کر خوف کی فضا سے نکلنا چاہئے ،ضروری ہے کہ ہم اپنے ایمان کے ساتھ صحت کو بھی بچائیں ، مولانا طارق جمیل کا پاکستانیوں کے نام اہم ویڈیوپیغام, اللہ کا سہارا پکڑ کر خوف کی فضا سے نکلنا چاہئے ،ضروری ہے کہ ہم اپنے ایمان کے ساتھ صحت کو بھی بچائیں ، مولانا طارق جمیل کا پاکستانیوں کے نام اہم ویڈیوپیغام, اللہ کا سہارا پکڑ کر خوف کی فضا سے نکلنا چاہئے ،ضروری ہے کہ ہم اپنے ایمان کے ساتھ صحت کو بھی بچائیں ، مولانا طارق جمیل کا پاکستانیوں کے نام اہم ویڈیوپیغام, اللہ کا سہارا پکڑ کر خوف کی فضا سے نکلنا چاہئے ،ضروری ہے کہ ہم اپنے ایمان کے ساتھ صحت کو بھی بچائیں ، مولانا طارق جمیل کا پاکستانیوں کے نام اہم ویڈیوپیغام, اللہ کا سہارا پکڑ کر خوف کی فضا سے نکلنا چاہئے ،ضروری ہے کہ ہم اپنے ایمان کے ساتھ صحت کو بھی بچائیں ، مولانا طارق جمیل کا پاکستانیوں کے نام اہم ویڈیوپیغام,

texas auto insurance, cheap car insurance quotes, international health insurance, auto insurance florida, term life, state auto insurance, progressive insurance, american auto insurance, renters insurance, american car insurance companies, car insurance california, auto insurance usa, burial insurance, auto insurance companies in usa, insurance companies in texas, insurance companies in usa, business insurance

 لاہور(آن لائن)معروف مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل نے کہا ہے کہ اس وقت ہم ایک عالمی وبا کے زیرِ اثر ہیں، ہمیں اللہ کا سہارا پکڑ کر اس خوف کی فضا سے نکلنا چاہئیے۔مولانا طارق جمیل نے کورونا وائرس کے حوالے سے اپنے ایک ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ موجودہ صورت حال میں ہمیں ایک دوسرے سے تعاون کرنا چاہئیے،ان کا کہنا ہے کہ ہمیں اللہ کا سہارا پکڑ کر اس خوف کی فضا سے نکلنا چاہئیے اور اللہ پر یقین رکھنا چاہیئے کہ سب کچھ اللہ کی طرف سے ہوتا ہے۔مولانا طارق جمیل نے عوام پر زور دیا کہ وہ احتیاطی تدابیر کے لیے حکومتی اقدامات کا ساتھ دیں، علما کے احکامات کے مطابق نمازیں مختصر پڑھیں اور وضو گھر سے کر کے نکلیں۔انہوں نے مزید کہا کہ عوام صدقہ دیں اور جتنی حیثیت ہے اس کے مطابق صدقہ دیا جائے کیونکہ یہ فرمان نبوی ؐ ہے، ہمارے لیے ضروری ہے کہ ہم اپنے ایمان کو بھی بچائیں اور اپنی صحت کو بھی بچائیں۔

No comments: