Samsung

[Samsung][bleft]

business

[Samsung][bsummary]

vehicles

[Samsung][grids]

technology

[Samsung][twocolumns]

انا للہ و انا الیہ راجعون، آئی آیس آئی کے ڈی جی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو زندگی کا سب سے گہرا صدمہ لگ گیا، خبر نے ہر کسی کو افسردہ کردیا

 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو بڑا صدمہ۔ ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی والدہ وفات پا گئیں۔ ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی والدہ کی آج صبح وفات ہوئی، ان کی طبیعت ناساز تھی اور وہ ہسپتال میں زیر علاج تھیں ،جہاں وہ جانبر نہ ہو سکیں، ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی والدہ کی نماز جنازہ آج شام 7 بجے ادا کی جائے گی، نماز جنازہ ضلع چکوال کے علاقے لطفوال میں ادا کی جائے گی نماز جنازہ میں عسکری و سول حکام شرکت کریں گے۔

No comments: