مسلمان ہو تو کرونا وائرس سے کیا ڈرنا “! کرونا جیسی وباؤں سے بچنے سے متعلق رسول اللہ ﷺ کا کیا حکم ہے؟ کونسی آیت کریمہ دن میں 40 مرتبہ پڑھتے رہنا چاہئے؟پڑھئے تفصیلات
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی ، کالم نگار اور تجزیہ کار ہارون رشید نے کہا ہے کہ کرونا وائرس سے ابھی دنیا میں مزید تباہی آئے گی، آخر کار اس کا علاج بھی دریافت ہوگا، جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے ۔ صفائی ایمان کی شرط ہے ۔ اسی لئے کہتے ہیں کہ حلال اور پاکیزہ کھانا کھاؤ۔ہارون رشید نے مزید کہا کہ یہ کرونا وائرس پہلا نہیں جو پھیلا ہے ۔ مسلمانوں کا سب سے زیادہ سائنسی رجحان تھا جو اب سب سے پیچھے رہ
گیا ۔ایک وائرس سے ا للہ نے دنیا کو تباہ و برباد کردیا۔ اس بیماری میں بنی نوع انسان کیلئے بہت سبق ہے ۔ رسول اللہ نے کہا کہ صفائی نصف ایمان ہے۔ یہ آج کہہ رہےہیں کہ ہاتھ نہ ملاؤ، رسول اللہ ﷺ تو ہاتھ سے خارش نہیں کرتے تھے وہ ہمیشہ تنکے سے کرتے تھے۔ یہ ہیضہ ، طاعون صفائی نہ ہونے سے پھیلا۔ رسول اللہ ﷺ نے پرہیز کی بہت تلقین کی ہے کہ کوڑھ سے مریض سے اتنے فاصلے پر رہو۔مجھے حیرانگی ہے کہ ساری دنیا کے سائنسدان کیوں اکٹھے ہوکرنہیں بیٹھ رہے تاکہ اس کا علاج تلاش کیا جاسکےاس موقع پر ہارون رشید نے ایک آیت کریمہ بھی بتائی جس پر انہوں نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ جو اسے پڑھے وہ جلد صحت یاب ہوگا ورنہ اسی آیت کریمہ کو پڑھتا ہوا جنت میں جائے گا، ہمیں چاہئے کہ دعا کریں اورچالیس مرتبہ آیت کریمہ بھی پڑھیں صفائی کا خاص خیال کریں۔ہارون رشید نے مزید کیا کہا آپ بھی سنئے ۔
موضوعات:ہارون الرشید فیس بک
ٹویٹر
لنکڈن
گوگل+
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
کرونا وائرس! مؤذن نے اذان کے الفاظ ہی بدل دئیے!جانتے ہیں حی علی الصلاۃ کی جگہ کیاالفاظ پکار کرنمازیوں کوپیغام دیا؟ کرونا وائرس! مؤذن نے اذان کے الفاظ ہی بدل دئیے!جانتے ہیں حی علی الصلاۃ کی جگہ کیاالفاظ پکار کرنمازیوں کوپیغام دیا؟ کرونا سیگریٹ پینے والوں ، موٹے افراد پر تیزی سے حملہ آور،گرمیوں میں وائرس ختم ہو جائیگا یامزید پھیلے گا؟معروف سائنسدان کے اہم انکشافات کرونا سیگریٹ پینے والوں ، موٹے افراد پر تیزی سے حملہ آور،گرمیوں میں وائرس ختم ہو جائیگا یامزید پھیلے گا؟معروف سائنسدان کے اہم انکشافات تحریک انصاف نے ن لیگ کی بڑی وکٹ اڑا دی ،حکمران جماعت کے رہنما ہاتھ ملتے رہ گئے تحریک انصاف نے ن لیگ کی بڑی وکٹ اڑا دی ،حکمران جماعت کے رہنما ہاتھ ملتے رہ گئے بریک لیس لوگ بریک لیس لوگ
مسافروں کی تعداد بہت زیادہ ہے، پاکستان نے سعودی عرب سے فلائٹ آپریشن جاری رکھنے کی مہلت مانگ لی، کتنی بڑی تعداد میں لوگ آنا اور جانا چاہتے ہیں؟ حیرت انگیز صورتحال

اسلام آباد میں کرونا وائرس کا ایک اورکیس سامنے آگیا ،متاثرہ خاتون کی حالت تشویشناک اسلام آباد میں کرونا وائرس کا ایک اورکیس سامنے آگیا ،متاثرہ خاتون کی حالت تشویشناک چیئرمین نیب سے استعفیٰ طلب کر لیا گیا، دھماکہ خیز بات سامنے آ گئی چیئرمین نیب سے استعفیٰ طلب کر لیا گیا، دھماکہ خیز بات سامنے آ گئی کورونا وائرس کے پہلے مریض کی تلاش جاری، اسے کیوں ڈھونڈا جا رہا ہے؟ حیرت انگیز بات سامنے آ گئی کورونا وائرس کے پہلے مریض کی تلاش جاری، اسے کیوں ڈھونڈا جا رہا ہے؟ حیرت انگیز بات سامنے آ گئی وضو میں شفا، چینی ڈاکٹرز بھی افادیت پرحیران، کوئی خطرناک وائرس صفائی کی وجہ سےکبھی کسی مسلمان ملک سے نہیں اٹھا وضو میں شفا، چینی ڈاکٹرز بھی افادیت پرحیران، کوئی خطرناک وائرس صفائی کی وجہ سےکبھی کسی مسلمان ملک سے نہیں اٹھا نبی اکرم ؐ نے فرمایا جب کسی جگہ طاعون پھیلے تو باہر کے لوگ اندر اور اندر کے لوگ باہر نہ آئیں، احتیاطی تدابیر اختیار کرنا اللہ پر توکل کی خلاف ورزی نہیں، اہم پیغام جاری کر دیا گیا نبی اکرم ؐ نے فرمایا جب کسی جگہ طاعون پھیلے تو باہر کے لوگ اندر اور اندر کے لوگ باہر نہ آئیں، احتیاطی تدابیر اختیار کرنا اللہ پر توکل کی خلاف ورزی نہیں، اہم پیغام جاری کر دیا گیا کورونا وائرس کے خلاف ویکسین کا دعویٰ، لوگ صحت یاب کیسے ہو رہے ہیں؟ عالمی ادارہ صحت حقیقت سامنے لے آیا کورونا وائرس کے خلاف ویکسین کا دعویٰ، لوگ صحت یاب کیسے ہو رہے ہیں؟ عالمی ادارہ صحت حقیقت سامنے لے آیا درجنوں زائرین قرنطینہ سینٹر سے بھاگ نکلے ،شدید احتجاج،قومی شاہراہ بند ،احتجاج کرنے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ،سکیورٹی اہلکاروں نے قرنطینہ کو گھیرے میں لے لیا درجنوں زائرین قرنطینہ سینٹر سے بھاگ نکلے ،شدید احتجاج،قومی شاہراہ بند ،احتجاج کرنے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ،سکیورٹی اہلکاروں نے قرنطینہ کو گھیرے میں لے لیا

Labels:
Urdu News

No comments: